آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ

آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ
آج کی بات روز نامہ ’’ پاکستان ‘‘ کے ساتھ

  

حضرت ابو ہریرہ ؓ روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ جب رمضان کے مہینے کی پہلی رات ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ اپنی مخلوق کی طرف دیکھتا ہے اور جب اللہ تعالیٰ کسی بندے کی طرف دیکھتا ہے تو پھر اسے کبھی بھی عذاب نہیں دیتا اور اللہ تعالیٰ ہر روز ہزاروں لاکھوں افراد کو جہنم سے نجات دیتا ہے۔ پس جب رمضان کی 29ویں رات ہوتی ہے تو اللہ تعالیٰ رمضان کی گزشتہ 28راتوں کے برابر لوگوں کو بخش دیتا ہے۔ (الترغیب و الترھیب۔ کتاب الصوم)

مزید :

Ramadan Page -Ramadan Quote -