پنجاب کا وہ زرخیز علاقہ جہاں ٹڈی دل نے حملہ کردیا، انتہائی تشویشناک خبر آگئی

پنجاب کا وہ زرخیز علاقہ جہاں ٹڈی دل نے حملہ کردیا، انتہائی تشویشناک خبر آگئی
پنجاب کا وہ زرخیز علاقہ جہاں ٹڈی دل نے حملہ کردیا، انتہائی تشویشناک خبر آگئی

  

وہاڑی (ڈیلی پاکستان آن لائن) جنوبی پنجاب کے ضلع وہاڑی میں ٹڈل دل نے ایک بار پھر حملہ کردیا جس کی وجہ سے فصلوں کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وہاڑی کے مختلف علاقوں میں ٹڈی دل کا حملہ جاری ہے، ایسے میں انتظامیہ کی جانب سے کوئی حفاظتی اقدامات نہیں اٹھائے گئے۔ عوام اپنی مدد آپ کے تحت ٹڈی دل کو بھگانے میں مصروف ہیں۔

وہاڑی میں ٹڈی دل کے حملے میں مکئی، کپاس  ، باغات کو نقصان پہنچا ہے،  کسانوں نے حکومت اور محکمہ زراعت سے اپیل کی ہے کہ وہ ٹڈل دل کے مسئلے کا تدارک کرنے کیلئے ہوائی جہاز کے ذریعے سپرے کرائیں۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -وہاڑی -