رواں مالی سال  کے پہلے 10 ماہ میں پاکستان میں کتنی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ؟ جواب ایسا کہ آپ سوچ بھی نہ سکیں

رواں مالی سال  کے پہلے 10 ماہ میں پاکستان میں کتنی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ؟ ...
رواں مالی سال  کے پہلے 10 ماہ میں پاکستان میں کتنی بیرونی سرمایہ کاری ہوئی ؟ جواب ایسا کہ آپ سوچ بھی نہ سکیں

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے ابتدائی 10 دنوں میں ایک اعشاریہ  86 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی ہے۔

سٹیٹ بینک اعلامیے کے مطابق جولائی سے اپریل تک نجی شعبے میں 2 اعشاریہ 09 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری ہوئی،  ان 10 ماہ کے دوران براہ راست بیرونی سرمایہ کاری 2 اعشاریہ 28 ارب ڈالر رہی ۔

سٹیٹ بینک ترجمان کا کہنا ہے کہ 20 اپریل کو بیرونی سرمایہ کاری کی مد میں 51 کروڑ ڈالر نکالے گئے جبکہ  سرکاری شعبے سے 23 کروڑ ڈالر نکالے گئے۔

مزید :

بزنس -علاقائی -خیبرپختون خواہ -پشاور -کورونا وائرس -