امریکی صدر نے اسرائیل کی حمایت کر کے اپنے ہاتھ خون آلود کرلیے : رجب طیب اردوان

امریکی صدر نے اسرائیل کی حمایت کر کے اپنے ہاتھ خون آلود کرلیے : رجب طیب اردوان
امریکی صدر نے اسرائیل کی حمایت کر کے اپنے ہاتھ خون آلود کرلیے : رجب طیب اردوان

  

انقرہ(ڈیلی پاکستان آن لائن )ترک صدر رجب طیب اردوان نے امریکی صدر جوبائیڈن کو اسرائیل کی حمایت پر سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیل کی حمایت کرکے اپنے ہاتھ خون آلود کرلیے ہیں ۔جیو نیوز کے مطابق ترک کابینہ اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ میں طیب اردوان نے کہا کہ جوبائیڈن خون آلود ہاتھوں سے تاریخ لکھ رہے ہیں۔اردوان نے امریکی صدر کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا کہ جوبائیڈن آپ نے ہمیں یہ سب کہنے پر مجبور کیا ہم پیچھے نہیں ہٹ سکتے۔

مزید :

بین الاقوامی -