سوشل میڈیا پر پتنگ بازی،  اسلحہ کی تشہیر کرنیوالا گرفتار 

   سوشل میڈیا پر پتنگ بازی،  اسلحہ کی تشہیر کرنیوالا گرفتار 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) ایس ایچ او لوہاری گیٹ  عمر ان انو ارنے کاروائی کے دوران ملزم حسن علی کو خفیہ اطلاع پر رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے ملزم حسن علی سے ناجائز اسلحہ، پتنگ اور ڈور برآمد کر کے مقدمات درج کرلیے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے اسلحہ کیساتھ اور پتنگ بازی کرتے ہوئے تصاویر سوشل میڈیا پر آپ لوڈ کی تھیں۔

لوہاری گیٹ پولیس کی کارروائی، سوشل میڈیا پر پتنگ بازی اور اسلحہ کی تشہیر کرنیوالا ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -