2 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج 

2 منشیات فروش گرفتار، مقدمات درج 

  

لاہور(کرائم رپورٹر)رائیونڈ پولیس نے مختلف کاروائیوں میں  2منشیات فروش گرفتار کر لیے تفصیلات کے مطابق  رائیونڈ پولیس نے کاروائیوں کے دوران منشیات فروش مقصود اور سرفراز  کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضہ سے  2کلو چرس برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے پولیس کے مطابق ملزمان رائیونڈ کے علاقہ میں چرس فروخت کرتے تھے۔ 

مزید :

علاقائی -