پولیس کا جعلی شراب تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، ملزم گرفتار

پولیس کا جعلی شراب تیار کرنے والی فیکٹری پر چھاپہ، ملزم گرفتار

  

لاہور(کرائم رپورٹر)شمالی چھاؤنی پولیس نے جعلی شراب تیار کرنے والی فیکٹری میں چھاپہ، ایک ملزم گرفتار کر لیا تفصیلات کے مطابق شمالی چھاؤنی پولیس نے کارروائی کے دوران  ملزم زین ہیکٹر کے قبضہ سے 1200 بوتلیں شراب، پیکنگ مٹیریل اور کشید کرنیوالے آلات برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا پولیس کے مطابق ملزم جعلی شراب پر برانڈز کے سٹیکرز لگا کر فروخت کرتا تھا، جبکہ ملزم شراب اور چرس کے 27 مقدمات میں ریکارڈ یافتہ ہے۔

مزید :

علاقائی -