تھانہ ہربنس پورہ کا ہیڈ کانسٹیبل  احمد کورونا کے باعث جاں بحق

   تھانہ ہربنس پورہ کا ہیڈ کانسٹیبل  احمد کورونا کے باعث جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کرائم رپورٹر)  تھانہ ہربنس پورہ کا ہیڈ کانسٹیبل احمد کورونا کے باعث جاں بحق ہو گیا پولیس ترجمان کا بتانا ہے کہ ہیڈ کانسٹیبل احمد کی کورونا رپورٹ مثبت آئی تھی جس پر وہ میو ہسپتال میں زیر علاج تھا لیکن جانبر نہ ہو سکا۔

مزید :

علاقائی -