فلسطین میں جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد اسمبلی میں جمع

    فلسطین میں جارحیت کے خلاف مذمتی قرارداد اسمبلی میں جمع

  

 لاہور(لیڈی رپورٹر)اسرائیل کی فلسطین میں جارحیت کیخلاف تحریک انصاف کی نیلم حیات  اور مسلم لیگ (ن) کی سمیرا کومل نے پنجاب اسمبلی میں مذمتی قراردادیں  جمع کرا دیں۔اقوام متحدہ سے فوری طور پر سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -