ملک میں فٹبا ل کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، میاں رضوان علی

 ملک میں فٹبا ل کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے، میاں رضوان علی

  

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ماڈل ٹاؤن فٹ بال کلب کے صدر میاں رضوان علی نے کہا کہ ملک میں فٹبا ل کا بے پناہ ٹیلنٹ ہے جس کومنظر عام پر لانے کیلئے طویل عرصہ سے کوشاں ہیں اور جس تیزی سے ٹیلنٹ ابھر کر سامنے آرہا ہے اسکی بہت خوشی ہے مگر کھیل کے فروغ کے لئے مزید اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔

 اور اکیڈمیاں کھلاڑیوں کے لئے بہترین پلیٹ فارم ہوتی ہیں۔

 جہاں پر وہ اپنی صلاحیتوں کو منواکر آگے بڑھ سکتے ہیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -