جہانگیر ترین نے اپنے حمایتی  ارکان اسمبلی کا اجلاس آج بلالیا

  جہانگیر ترین نے اپنے حمایتی  ارکان اسمبلی کا اجلاس آج بلالیا

  

لاہور (مانٹیرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر ناراض رہنما اور وزیراعظم عمران خان کے انتہائی قریبی دوست جہانگیر ترین نے اپنے حمایتی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کا اجلاس آج بروز منگل طلب کرلیا ہے۔ بتایا گیا ہے کہ جہانگیر ترین کی زیر صدارت ہونے والے اس اجلاس کو پی ٹی آئی حلقے ایک پاور شو قرار دے رہے ہیں۔ آج ہونے والے اجلاس میں جہانگیر ترین اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان طے پانے والے معاہدے پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا۔ 

جہانگیر ترین

مزید :

صفحہ اول -