این سی او سی کا سیاحت پر عائد پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

   این سی او سی کا سیاحت پر عائد پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ

  

لاہور(مانٹیرنگ ڈیسک) نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کا سیاحت پر عائد پابندی کو برقرار رکھنے کا فیصلہ‘این سی او سی کا کہنا ہے کہ سیاحت پر پابندی سے متعلق جلد ضروری ہدایات جاری کی جائیں گی۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  این سی او سی کی جانب سے جاری پیغام میں بتایا گیا ہے کہ سیاحت پر پابندی تاحکم ثانی برقرار رہے گی۔

 این سی او سی

مزید :

صفحہ اول -