جو لوگ جیلوں میں جاتے ہیں وہ  ای سی ایل سے نہیں ڈرتے،شاہد خاقان 

   جو لوگ جیلوں میں جاتے ہیں وہ  ای سی ایل سے نہیں ڈرتے،شاہد خاقان 

  

اسلام آباد (سٹاف رپورٹر)  سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام گھٹیا لوگ ڈالتے ہیں جو عدالتوں کے فیصلے نہیں مانتے ہم ای سی ایل سے نہیں ڈرتے۔سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کا ای سی ایل میں نام گھٹیا لوگ ڈالتے ہیں جو عدالتوں کے فیصلے نہیں مانتے،ہم ای سی ایل سے نہیں ڈرتے۔انہوں نے کہاکہ جو لوگ جیلوں میں جاتے ہیں وہ ای سی ایل سے نہیں ڈرتے۔

شاہد خاقان 

مزید :

صفحہ اول -