محمدایازخان انتقال کرگئے 

محمدایازخان انتقال کرگئے 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)بٹ خیلہ محلہ عمرخیل کے محمدایازخان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوگیلئی کے قبرستان میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم سابق کونسلرشاہ حسین خان کے والدجبکہ بٹ خیلہ بازارکے صدرزوزرخان سابق ضلع کونسل کے ممبرصدام خان اشتیاق خان کمال خان شاہ حسن خان کے چچاجبکہ وکیل خان کے بھائی تھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکر کے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -