تھانہ، سکول ٹیچر محمد اقبال باچا بنوری  کی والدہ انتقال کر گئیں 

تھانہ، سکول ٹیچر محمد اقبال باچا بنوری  کی والدہ انتقال کر گئیں 

  

تھانہ (نمائندہ  پاکستان) تھانہ کے رہائشی سابق سکول ٹیچر محمد اقبال باچا بنوری کی والدہ انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کو کل بروز پیر مقامی قبرستان تھانہ میں سپر د خاک کردیا گیا۔ مرحومہ میاں شجاع ول باچا بنوری مرحوم کی بیوہ محمد شعیب باچا بنوری مرحوم اور محمد قریش باچا بنوری کی والدہ جبکہ سبجکٹ سپیشلسٹ منصور اقبال باچا بنوری اور قیصر اقبال باچا بنوری (محکمہ واپڈا) کی دادی اماں تھیں۔ فاتحہ خوانی بنوری محلہ نزر لیویز چوکی تھانہ ادا کی جارہی ہے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -