حاجی حبیب الرحمان  انتقال کرگئے 

حاجی حبیب الرحمان  انتقال کرگئے 

  

بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)جماعت اسلامی یونین کونسل مالاکنڈکے راہنماسریرریکروٹنگ ایجنسی کے ایم ڈی وحیدالرحمان کے والدحاجی حبیب الرحمان بقضائے الٰہی انتقال کرگئے مرحوم کوبوستوقبرستان بگردرہ میں سینکڑوں اشکبارانکھوں کے سامنے سپردخاک کردیامرحوم گوہررحمان حمیدالرحمان اورنویدالرحمان کے بھی والدتھے۔نمازجنازے میں ہرطبقہ فکرکے لوگوں نے شرکت کی۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -