عشرت صالح اور رئیس صالح کی ہمشیرہ انتقال کرگئیں
کراچی (اسٹاف رپورٹر)عشرت صالح اور رئیس صالح کی ہمشیرہ اور زوجہ سید ابو محمد جعفری منجو گذشتہ روز انتقال کرگئیں مرحومہ کی نماز جنازہ امام بارگاہ رضویہ سوسائٹی میں منعقد ہوئی جس میں علماء و معززین اور قومی و ملی شخصیات نے شرکت کی مرحومہ کے انتقال پر کثیر تعداد میں مومنین نے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا اور مرحومہ کیلئے دعائے مغفرت و فاتحہ خوانی کی۔