نوشہرہ،نوجوان  نیفرانسیسی لڑکی کو مسلمان کر کے شادی کرلی 

نوشہرہ،نوجوان  نیفرانسیسی لڑکی کو مسلمان کر کے شادی کرلی 

  

نوشہرہ (بیورو چیف)نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کی فرانسیسی لڑکی کو مسلمان کر کے شادی کرلی تفصیلات کے مطابق نوشہرہ کلان  سے تعلق رکھنے والے نوجوان اکرام خان نے فرانسیسی لڑکی کو مسلمان کرکے شادی کرلی نکاح کی تقریب   مسلم لیگ ن کے ترجمان و ممبر صوبائی  اسمبلی اختیارولی خان کے حجرے میں منعقد کی گئی جس میں نوجوان لڑکے کے والدین اور عزیزوں نے شرکت کی اس موقع پر ممبر صوبائی اسمبلی اختیار ولی خان نے  فرانسیسی لڑکی کو کلمہ طیبہ پڑھا یا اور  لڑکی نے اسلام قبول کیا۔ نو مسلم لڑکی نے اختیارولی خان کو نکاح کیلئے اپنا مختیار اور وکیل بھی مقرر کیا جس پر لڑکی کا نکاح نوشہرہ کے نوجوان اکرام خان کیساتھ پڑھایا گیا۔ اللہ ایمان والی زندگی نصیب کرے اور جوڑی سلامت رکھے۔ آمین

بجلی بندرہے گی،

مزید :

پشاورصفحہ آخر -