نوشہرہ میں لکڑیوں کے گودام میں آتشزدگی لاکھوں روپے کی لکڑیاں جل کر راکھ

 نوشہرہ میں لکڑیوں کے گودام میں آتشزدگی لاکھوں روپے کی لکڑیاں جل کر راکھ

  

نوشہرہ (بیورو چیف) نوشہرہ میں لکڑیوں کے گودام میں آتشزدگی لاکھوں روپے کی لکڑیاں جل کر راکھ ریسکیو نوشہرہ نے ان تک جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پا لیا تفصیلات کے مطابق پبی کے علاقے بالوں میں آتشزدگی کی اطلاع پر ریسکیو اسٹیشن 22 کی فائر ٹیم روانہ ریسکیو فائرفائٹرز نے پہنچتے ساتھ  ہی بر وقت فائر فائٹنگ شروع کر دی آگ گودام میں پڑی لکڑیوں پر نامعلوم وجوہات کے باعث لگی تھی ریسکیو کے شیر جوانوں کی مسلسل جدوجہد کے بعد گودام میں لگی آگ پر 35 منٹ میں قابو پالیا اور قریبی گہرو کو نقصان ہونے سے بچا لیااس فائرفائٹنگ آپریشن میں چار ریسکیو فائر فائٹرز نے حصہ لیا۔جبکہ بارہ ہزار لیٹر پانی استعمال کیا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -