کورونا ایس او پیز: لاہور ایجوکیشن اتھارٹی نے سکولوں کی مانیٹر نگ کیلئے 60ٹیمیں تشکیل دیدی
لاہور (آن لائن) لاہور ایجوکیشن اتھارٹی نے شہر کے سرکاری اور نجی سکولوں میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے 60 مختلف مانیٹرنگ ٹیمیں تشکیل دے دیں جو شہر کے سکولوں میں اچانک چھاپے مار کر اس بات کا جائزہ لیں گی کہ کہیں کوئی سکول اپنے فیکلٹی سٹاف سمیت اپنے طلباء و طالبات کو سکولوں میں تو نہیں بلا رہا مذکورہ مانیٹرنگ ٹیمیں سکولوں کی انسپکشن کے بعد روزانہ کی بنیاد پر لاہور ایجوکیشن اتھارٹی کو اپنی اپنی رپورٹس پیش کیا کریں گی۔
ٹیمیں تشکیل