والد کی دو بچیوں سمیت نہر میں کود کر خودکشی کی کوشش

والد کی دو بچیوں سمیت نہر میں کود کر خودکشی کی کوشش

  

سرائے سدھو(نمائندہ خصوصی) والد نے کی 2 کم سن بچیوں سمیت نہر میں کود کر خود کشی کی کوشش کی  اہل علاقہ نے بروقت پہنچ کر بچیوں کو بحفاظت نکال لیا،  اطلاع ملنے پر پولیس نے باپ کو حراست میں لیا  ملزم کی شناخت قربان کھوکھر کے نام سے ہوئی ہے باپ نے ڈیڑھ سالہ بشری اور اڑھائی سالہ فاطمہ کو نواحی موضع فاضل شاہ کے علاقے سے گذرتی شجاع آباد کینال(بقیہ نمبر5صفحہ6پر)

 میں پھینکا اور خود بھی چھلانگ لگادی پولیس نے بتایا کہ ملزم بھیک مانگتا ہے غیرت کے نام پر بچوں کو قتل کرکے خودکشی کا منصوبہ بنایاتھا۔

 کوششژ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -