سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش،نوجوان  اسلحہ سمیت گرفتار، مقدمہ درج

سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش،نوجوان  اسلحہ سمیت گرفتار، مقدمہ درج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
   چوک سرور شہید (نا مہ نگار)تھانہ سرور شہید کی حدود میں سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کرنے والا نوجوان محسن   قوم سوئیہ سکنہ  چک نمبر 571/TDA کو گرفتار (بقیہ نمبر9صفحہ6پر)
کرلیا گیا جس کے قبضہ سے پسٹل برآمد کرلیا گیا  ملزم نے سوشل میڈیا پر اپنی ویڈیو اور تصویریں SHARE کی  ہوئی تھیں اسی طرح محمد سلیمان  ولد محمد رمضان قوم مغل سکنہ چک نمبر 129/ML نے کاربین 12 بور معہ ایک ضرب گولی  اپنے قبضہ میں رکھی ہوئی تھی جس کے قبضہ سے کاربین12 بور معہ ایک ضرب گولی زندہ برآمد کر کے جن کے خلاف مقدمات نمبر 21/272۔21/273 بجرائم AO/13/2A/20/65 ترمیمی آرڈیننس 2015 ء تھانہ سرور شہید درج رجسڑڈ  کیئے گئے ہیں۔
مقدمہ درج