روجھان، بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی انٹری، فائرنگ سے متعدد افرادزخمی

 روجھان، بچوں کی لڑائی میں بڑوں کی انٹری، فائرنگ سے متعدد افرادزخمی

  

 , روجھان (نمائندہ پاکستان ) سیفلانی برداری کے  واحد بخش وغیرہ کی بچوں کی لڑائی پر گھر میں توں تکرار ہوئی جس(بقیہ نمبر19صفحہ6پر)

 کی رنجش میں مجاہد اور دیگر سیفلانی برداری کے افراد  صدر بازار روجھان میں اپنے مخالفین پر ڈنڈے سوٹوں اور اسلحہ سے لیس حملہ کردیا اور فائرنگ کردی جس سے سردار خان واحد بخش مجاہد لقمان کے علاوہ گولی کی زد میں مقامی دوکاندار رفیق سومرو زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر روجھان ہسپتال منتقل کردیا گیا واقعہ کا سن کر ایس ڈی پی او فیاض الحق چودھدری اے ایس محمد اجمل اور یسین چن ہسپتال پہنچ گئے فریقین کے بیانات قلمبند کرکے مقدمہ درج کردیا گیا۔

زخمی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -