اعلانات کافی نہیں، صوبہ بنانے کیلئے حکومت عملی اقدامات کرے، غفور علی شاہ

اعلانات کافی نہیں، صوبہ بنانے کیلئے حکومت عملی اقدامات کرے، غفور علی شاہ

  

ملتان (سٹاف رپورٹر) سماجی رہنما سید غفور علی شاہ نے کہا ہے کہ (بقیہ نمبر34صفحہ6پر)

سیاستدانوں نے ہمیشہ جنوبی پنجاب صوبہ قیام کے ایشو پر سیاست کی ہے الیکشن کے دنوں میں نعرے لگائے جاتے ہیں عوام کو بے وقوف بنایا جاتا ہے پھر ووٹ لے کر سبھی اپنے اپنے مفادات کی نگرانی کرنے نکل جاتے ہیں اگر صوبہ بنایا جائے تو یہ خطہ پھر ہی ترقی کرے گا لیکن عوام محض اعلانات پر نا رہیں نعرے لگانے والوں کا احتساب بھی کریں۔ 

غفور علی شاہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -