جنوبی پنجاب صوبہ وقت کی ضرورت، ثمرات  سے عوام کو محروم کیاجارہا ہے، ریاض الحسن گیلانی

جنوبی پنجاب صوبہ وقت کی ضرورت، ثمرات  سے عوام کو محروم کیاجارہا ہے، ریاض ...

  

  ملتان (خصو صی  رپورٹر)ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر سید ریاض الحسن گیلانی نے کہا کہ  جنو بی پنجاب صو بہ وقت کی 

(بقیہ نمبر37صفحہ6پر)

ضروت ہے اس کے ثمرات سے عوام کو محروم کیا جا رہا ہے  حکو مت نے انتخا بی و عدے کی اورجنو بی پنجاب صو بہ کے نعرے پر ووٹ لئے  صو بہ نہ بنا کر عوام کے جذ بات کی تو ہین کی جا رہی ہے جب تک انتظا می  یو نٹ میں صو بہ کو تبد یل نہیں کیا جا ئے گا اسوقت تک صو بے کا انتظام چلانا ممکن نہیں ہے جنو بی پنجاب صو بہ  بننے سے ہی عوام کا اعتماد بڑھے گا سیاستدان ووٹ لے کر اپنے مفادات  حا صل کر کے نکل جاتے ہیں۔

ریاض الحسن گیلانی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -