تھانہ قطب پور، ایس ایچ او کی سیٹ پر بیٹھ کر ٹک ٹاک بنانے والے لڑکے نے معافی مانگ لی

تھانہ قطب پور، ایس ایچ او کی سیٹ پر بیٹھ کر ٹک ٹاک بنانے والے لڑکے نے معافی ...

  

   ملتان (  خصو صی رپورٹر  ) تھانہ قطب پور میں ایس ایچ او کی سیٹ (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

پر بیٹھ کر ٹک ٹاک بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنے والا لڑکا پولیس کے پیش معافی نامہ جمع کروایا، بتایا کہ وہ یتیم ہے اور والا کے انتقال کے بعد پولیس میں جانے کا شوق تھا لیکن نہ جا سکا اس لیے ایسا کیا اور آئندہ ایسا ہرگز نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی چند روز قبل ایس ایچ او کی غیر موجودگی میں حسن طارق ولد طارق محمود نامی لڑکے نے ایس ایچ او کی کرسی پر بیٹھ کر ٹک ٹاک بنا کر سوشل میڈیا پر اپلوڈ کی تھی۔پولیس نے یتیم اور بے روزگار ہونے کی وجہ سے معافی نامہ جمع کر کے جانے دیا۔

معافی مانگ لی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -