مختلف علاقوں میں چور، ڈاکو سرگرم، شہریوں کو لاکھوں کانقصان

مختلف علاقوں میں چور، ڈاکو سرگرم، شہریوں کو لاکھوں کانقصان

  

 ملتان (  خصو صی رپورٹر  ) ڈکیتی و چوری کی مختلف وارداتوں میں شہری نقدی،موبائلز ودیگر سامان سے محروم ہوگئیپولیس نے مقدمات  درج کر کے  کاروائی شروع (بقیہ نمبر51صفحہ7پر)

کر دی ہے ۔تفصیل کیمطابق تھانہ گلگشت کیعلاقے بوسن روڑ بائی پاس محمد گلفام سے دوڈاکو نے روک کر اسلحہ کی نوک پر نقدی15ہزار و موبائل چھین کر فرار ہوگئے،تھانہ نیوملتان کیعلاقے حسن آباد گیٹ نمبر1پر احسان علی کیگھر تین مسلح ڈاکو نے داخل ہوکر اہل خانہ کو اسلحہ کیزورپر یرغمال بناکر گھر سے 1لاکھ نقدی و ایک تولہ زیور چھین کر اسلحہ لہراتے ہوئے فرار ہوگئے،تھانہ گلگشت کیعلاقے خان ویلج محمد بلال سے دوڈاکو گن پوئنٹ پر نقدی9ہزار و موبائل لیگئے،تھانہ شاہ رکن عالم کیعلاقے جناح پارک محمد عمران کی جیب سے نامعلوم چور موبائل مالیت30ہزار چوری کرکے لیگئے،واقعات کی اطلاعات پر پولیس مصروف کارروائی ہے۔

وارداتیں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -