سیکرٹری خوراک ان ایکشن، باردانے کی100فیصد واپسی کیلئے اقدامات کا حکم

سیکرٹری خوراک ان ایکشن، باردانے کی100فیصد واپسی کیلئے اقدامات کا حکم

  

  خانیوال (نمائندہ پاکستان)باردانے کی سو فیصد واپسی کیلئے اقدامات کا حکم دیدیا گیا فوری طورپر فیلڈ عملے کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں کسی سے رعایت نہیں ہوگی ذرائع (بقیہ نمبر56صفحہ7پر)

کے مطابق سیکرٹری خوراک پنجاب نے خانیوال سمیت صوبہ بھر میں تقسیم شدہ باردانے کی سوفیصد واپسی کیلئے بھی تمام وسائل استعمال میں لانے کی ضرورت پر زور دیا اور ضلعی افسران کو ہدایت جاری کی ہے کہ اس حوالے سے فوری طورپر فیلڈ عملے کی ڈیوٹیاں لگائی جائیں علاوہ ازیں سکرٹری خوراک نے حالیہ تین دنوں میں خریداری کے حوالے سے مکمل تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں۔

حکم

مزید :

ملتان صفحہ آخر -