میلسی، سونے کی دیگ برآمدگی  کا معاملہ، پولیس تحقیقات بے سود   ڈیرے پر پنچائیت کا بھی انکشاف

میلسی، سونے کی دیگ برآمدگی  کا معاملہ، پولیس تحقیقات بے سود   ڈیرے پر ...

  

 میلسی(نمائندہ پاکستان) تھانہ میراں پور کے علاقہ بخشووڈ میں مٹی اٹھانے کے سونے کی دیگ نکلنے کے انکشاف کو آٹھ روز گزرچکے ہیں مگر پولی تاحال کسی نتیجہ پرنہ پہنچ سکی (بقیہ نمبر62صفحہ7پر)

ہے ڈی ایس پی مہروسیم سیال،ایس ایچ او بوریوالا،ایس ایچ او میراں پور سمیت دیگرپولیسافسران تفتیش کررہے ہیں مگرکرین ڈرائیور عبدالرشید دوران مٹی کھدائی برآٓمدہونے والی دیگ بارے تسلیم کرنے سے انکاری ہے جبکہ مزید انکشاف ہواہے کہ مبنہ دیگ نکلنے والی جگہ قیام پاکستان سے قبل دھرم چند ہندوکی ملکیت تھی جوکہ بہت مالدارشخص تھا سونے کی دیگ کے سلسلہ میں جلہ جیم میں ایک سیاسی ڈیرے پر بھی پنچائت ہوئی مگرتاحال گتھی سلجھائی نہیں جاسکی ہے۔

انکشاف

مزید :

ملتان صفحہ آخر -