وزیر خز انہ شوکت ترین نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیر خز انہ شوکت ترین نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا
وزیر خز انہ شوکت ترین نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر خز انہ شوکت ترین نے اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) کا اجلاس کل طلب کرلیا ۔اجلاس میں نو نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔
نجی ٹی وی 92نیوز کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی زیر صدارت ہونے والے ای سی سی کے اجلاس میں وزارت دفاعی پیداوار کی 10کروڑ کی تکنیکی ضمنی گرانٹ کی منطوری کا امکان ہے۔اجلاس میں وزارت ہاﺅسنگ کے سول ورک کے لئے اضافی فنڈز کی منظوری بھی دیئے جانے کا امکا ن ہے۔
ذرائع کے مطابق ای سی سی اجلاس میں وزارت صنعت کے لئے آٹھ کروڑ50لاکھ کی تکنیکی ضمنی گرانٹ بھی منظور کی جائے گی ۔

مزید :

قومی -