ڈومیسٹک پروازوں کے ٹکٹس مہنگے کردیے گئے

ڈومیسٹک پروازوں کے ٹکٹس مہنگے کردیے گئے
ڈومیسٹک پروازوں کے ٹکٹس مہنگے کردیے گئے

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )سول ایوی ایشن  اتھارٹی(سی اے اے ) نے ڈومیسٹک پروازوں کے ٹکٹس پر 600 روپے فیس عائد کردی ہے۔

تفصیلات  کے مطابق مسافروں سے ٹکٹ کی بکنگ کے وقت سی اے اے کی 600 روپے فیس وصول ہوگی، جس میں 100 روپے سکیورٹی اور  500 روپے امبارکیشن فیس ٹکٹ کے ذریعے ائیرلائن سے وصول کیے جائیں گے۔ ائیرلائنز ٹکٹ پر چارجز وصول کرکے سول ایوی ایشن کو جمع کرائیں گے اور سول ایوی ایشن نے پی آئی اے سمیت  تمام ائیرلائنز کو اس حوالے سے آگاہ کردیا ہے۔

مزید :

قومی -