جہانگیر ترین کی جانب سے اعشائیے کی ٹائمنگ کیوں اہم ہے ؟ حیران کن خبر آگئی 

جہانگیر ترین کی جانب سے اعشائیے کی ٹائمنگ کیوں اہم ہے ؟ حیران کن خبر آگئی 
جہانگیر ترین کی جانب سے اعشائیے کی ٹائمنگ کیوں اہم ہے ؟ حیران کن خبر آگئی 

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )تحریک انصاف کے ناراض رہنما جہانگیر ترین نے ہم خیال گروپ سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے رہنماﺅں اور اراکین اسمبلی کے اعزاز میں عشائیہ دیا ہے جس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماو¿ں اور اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی اچھی خاصی تعداد شریک ہے۔اس موقع پر راجہ ریاض ،صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال ،اسلم بھروانہ ،رکن پنجاب اسمبلی نذیر چوہان ،عون چوہدری اورامین چوہدری سمیت دیگر رہنما شریک ہوئے ۔

دلچسپ امر ہے کہ جہانگیر ترین کی جانب سے عشائیہ سب سے بڑے صوبے کے دارالحکومت لاہور میں ایک ایسے وقت میں دیا گیا ہے جب 18 مئی ہے۔یاد رہے کہ جہانگیر خان ترین کے خلاف درج مقدمے میں عدالت نے ان کی گرفتاری کو 19 مئی تک روکا تھا۔

مزید :

قومی -