اداکارہ منال خان کی منگنی ہوگئی

اداکارہ منال خان کی منگنی ہوگئی
اداکارہ منال خان کی منگنی ہوگئی
سورس: Instagram

  

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی اداکار منال خان نے اپنے دیرینہ دوست اداکار احسن محسن اکرام سے منگنی کرلی۔

اداکارہ منال خان نے اپنے منگیتر احسن محسن اکرام کے ساتھ اپنی منگنی کی چند تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔ انہوں نے لکھا " یہ ہمیشہ کیلئے ہے، اے میری زندگی کے پیار آپ کو ہاں کہنا سب سے آسان تھا۔"

خیال رہے کہ منال خان اور احسن محسن اکرام گزشتہ کافی عرصے سے ایک دوسرے کے ساتھ ہیں۔ دونوں اکثر پارٹیوں میں بھی ایک ساتھ ہی نظر آتے رہے ہیں اور اپنی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کرتے رہتے ہیں۔

مزید :

تفریح -