روپے کی بے توقیری جاری ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 202روپے کا ہو گیا

روپے کی بے توقیری جاری ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 202روپے کا ہو گیا
روپے کی بے توقیری جاری ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر 202روپے کا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستانی روپے کی بے توقیری جاری ہے ، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 2روپے مہنگا ہونے کے بعد 202روپے کا ہو گیا۔
نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر ساڑھے 3روپے مہنگاہونے کے بعد 199روپے 25پیسے کا ہو گیاجبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 202روپے کا ہو گیا ہے ۔

مزید :

قومی -بزنس -