روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب حکومت نے 8 افسران کی خدمات واپس کر دیں 

روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب حکومت نے 8 افسران کی خدمات واپس کر دیں 
روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب حکومت نے 8 افسران کی خدمات واپس کر دیں 

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) روٹیشن پالیسی کے تحت پنجاب حکومت نے  8 افسران کی خدمات واپس کر دیں ، سیکرٹری سٹیبلشمنٹ ڈویژن نے خط لکھ دیا۔

نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق  پنجاب حکومت کی جانب سے سندھ پولیس کے افسران منیر شیخ ، اقبال دارا اور  نعیم احمد شیخ  کی خدمات بھی واپس کر دی گئیں ۔ احمد جمال الرحمان ، شارق جمال کی خدمات بھی واپس کر دیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق  سرفراز فلکی ، شیر اکبر اور امین بخاری کی خدما ت بھی واپس  دے دی گئیں ۔

مزید :

قومی -علاقائی -پنجاب -