بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات
بلاول بھٹو زرداری کی اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات

  

اقوام متحدہ (طاہر محمود چوہدری ) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے امریکہ میں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل سے ملاقات کی ہے۔ یہ ملاقات  اقوام متحدہ ہیڈ کوارٹرز نیو یارک میں ہوئی۔ اس موقع پر بلاول بھٹو کے ہمراہ  اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیراکرم، امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان،  نائب مستقل مندوب عامر خان بھی موجود تھے۔ وزیر خارجہ  بلاول بھٹو  کی  اقوا م متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس سے ملاقات میں دو طرفہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزید :

قومی -