القادر ٹرسٹ کیس، نیب کی  ٹیم بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کروائے بغیرچلی گئی

 القادر ٹرسٹ کیس، نیب کی  ٹیم بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کروائے بغیرچلی گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی) القادر ٹرسٹ کیس، نیب کی ٹیم سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو نوٹس موصول کروائے بغیر واپس چلی گئی، نیب اسلام آباد نے سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کوآج طلب کررکھا ہے، نیب ٹیم زمان پارک پہنچی تو پتا چلا کہ سب سو رہے ہیں جس پر نیب کی ٹیم نوٹس موصول کروائے بغیر واپس چلی گئی۔

مزید :

علاقائی -