عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر 

 عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے عمران خان کوپارٹی عہدے سے ہٹانے کے خلاف درخواستیں سماعت کے لیے مقرر کردیں،جسٹس شاہد بلال حسن کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ 19 مئی کوسماعت کرے گا،درخواستوں میں موقف اپنایا گیا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 21 اکتوبر 2022 کو این اے 95 میانوالی سے نااہل کیا تھا، نااہل شخص کا سیاسی جماعت کا سربراہ ہونا خلاف قانون ہے لہٰذا انہیں پارٹی چیئرمین کے عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری کیا جائے۔

مزید :

علاقائی -