ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے  رہنما خیال کاسترو کی رہا ئی کا حکم دیدیا

  ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے  رہنما خیال کاسترو کی رہا ئی کا حکم دیدیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس علی ضیاء باجوہ نے تحریک انصاف کے رہنما خیال کاسترو کو رہا کرنے حکم دے دیا،عدالت نے خیال کاسترو کے بھائی آزاد کاسترو کہ تین روزہ حفاظتی منظور کرلی،سرکاری وکیل نے موقف اپنایا کہ خیال کاسترو کے خلاف دو مقدمات درج ہیں، دونوں مقدمات میں خیال کاسترو ضمانت پر ہیں۔

مزید :

علاقائی -