پاکستان اور اوورسیز کی پرائیویٹ حج سکیم میں غیر معمولی دلچسپی

    پاکستان اور اوورسیز کی پرائیویٹ حج سکیم میں غیر معمولی دلچسپی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) پرائیویٹ حج سکیم 2023ء کی بکنگ کا آخری مرحلہ شروع، پاکستان اور بیرون ممالک سے حج درخواستیں دینے والوں میں غیر معمولی سرگرمی، دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانیوں کی پاسپورٹ بنانے اور پاکستان ڈالر بھیجنے کے حوالے سے مشکلات کم نہ ہو سکی۔اس سال حج کیلئے عمر کی کوئی شرط نہیں نہیں ہے،کسی بھی عمر کے مرد و خواتین اور بچے پاکستان کا پاسپورٹ رکھنے والے دنیا میں جہاں بھی مقیم ہے، حج درخواست دے سکتا ہے۔پہلی دفعہ امریکہ،کینیڈا،لندن،دبئی سے براہ راست سعودی عرب آنے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔
دلچسپی