مسلم لیگ کی فوج کیساتھ اظہار یکجہتی ریلی میں کارکنوں کی بھرپور شرکت

  مسلم لیگ کی فوج کیساتھ اظہار یکجہتی ریلی میں کارکنوں کی بھرپور شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) پاکستان مسلم لیگ کے  پاور شو پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ڈیوس روڈ پر عظیم الشان ریلی میں ملک اکرم،میاں وحید،فیصل شامی، رمضان جٹ،ندیم پہلوان، اشتیاق گوہر، ہشام بٹ،شکیل مغل،مقصود مغل، اسامہ شفیق، سیف،رخسانہ نور،مختار علی،نعیم شاہ،شیخ عباس،حکیم آصف و دیگر نے بھی شرکت کی۔ ریلی میں ہزاروں کی تعداد میں مسلم لیگ کے کارکنان نے شرکت کی۔ریلی کے شرکاء نے پاک فوج کا تقدس پامال کرنے کرنیوالوں کیخلاف کارروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ایسے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔