ایشین جونیئرٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ 19 اگست سے کھیلی جائیگی

ایشین جونیئرٹین پن باﺅلنگ چیمپئن شپ 19 اگست سے کھیلی جائیگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
اسلام آباد (این این آئی ) ایشین ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے زیراہتمام 22 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باو¿لنگ چیمپئن شپ 19اگست سے سنگاپور میں کھیلی جائےگی۔ پاکستان ٹین پن باﺅلنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمان نے بتایاکہ چیمپئن شپ میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے کھلاڑی حصہ لیں گے ایونٹ بہت خاص اہمیت کا حامل ہے ۔ 22 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باو¿لنگ چیمپئن شپ 26 اگست تک جاری رہے گی۔