کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے، شاہد آفریدی

 کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے، شاہد آفریدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 لاہور( سپورٹس رپورٹر)سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی ایشیا پاکستان میں ہونے کی حمایت کردی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ کرکٹ کو سیاست سے دور رکھنا چاہیے، ایشیا کپ کہیں بھی ہو لیکن اب فیصلہ لینے میں مزید دیر نہیں کرنی چاہیے۔سابق کپتان نے کہا کہ پاکستان کو ورلڈکپ کیلئے بھارت جانا چاہیے اور ہم بھارت جاکرپیغام دےسکتے ہیں کہ ہم کرکٹ کوسپورٹ کرتے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان ٹیم کی ورلڈکپ میں تمام تر توجہ جیت پرہونی چاہیے۔