نشتر ہسپتال، کرونا سے ایک شخص متاثر،ڈینگی شبہ میں دو مریض زیر علاج

نشتر ہسپتال، کرونا سے ایک شخص متاثر،ڈینگی شبہ میں دو مریض زیر علاج

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
ملتان(وقائع نگار)نشتر ہسپتال ملتان میں کورونا کا ایک اور ڈینگی کے دو مریض زیر علاج ہیں جنکی رپورٹس پازیٹیو آئی(بقیہ نمبر16صفحہ6پر )
 ہیں جبکہ ایک ڈینگی کا مشتبہ مریض بھی زیر علاج ہے جس کی ٹیسٹ رپورٹس آنا باقی ہیں جبکہد وسری جانب محکمہ صحت ملتان کے اعداد و شمار کے مطابق ملتان ضلع میں یکم جنوری سے اب تک ڈینگی کے کل پانچ کنفرم مریضوں کو لایا گیا ہے اور اس مرض سے کوئی ہلاکت نہےں ہوئی ہے جبکہ ملتان ضلع میں ڈینگی مچھر کی سرولینس کا عمل بھی جاری ہے ضلع بھر میں یکم جنوری سے اب تک ان ڈور اور آوٹ ڈور سرویلینس میں ڈینگی کے ایک ہزار ایک سو چھ لاروا برآمد ہوئے جن کو تلف کیا گیا ہ