سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے پارٹی  چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی

سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے پارٹی  چھوڑنے کی خبروں کی تردید کر دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر سیف اللہ ابڑو نے پارٹی چھوڑنے کے حوالے سے خبروں کی تردید کر دی۔پی ٹی آئی کے رہنما نے کہا کہ میرے حوالے سے میڈیا پر پارٹی چھوڑنے کی جھوٹی خبر چلائی جا رہی ہے۔سینیٹر سیف اللہ ابڑو کا کہنا تھا کہ میرے متعلق جھوٹی خبر چلانے والوں کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی جائے گی۔
سیف اللہ ابڑو 

مزید :

صفحہ اول -