کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ پشاور سٹی کونسل کا اجلاس آج اور کل ہوگا 

کیپٹل میٹرو پولیٹن گورنمنٹ پشاور سٹی کونسل کا اجلاس آج اور کل ہوگا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 پشاور (سٹی رپورٹر) کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ پشاورسٹی کونسل پشاور کا اجلاس 18 مئی 2023 ء بروز جمعرات بوقت صبح 11 بجے تا دن 2 بجے اور 19  مئی بروز جمعۃ المبارک دو پہر 2 بجے تا 5 بجے بمقام سٹی کونسل ہال کیپٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ اسمبلی ہال باچا خان چوک پشاور میں ہونا قرا ر پایا ہے۔لہذا تمام پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا کے نمائندوں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت د ی جاتی ہے۔