تھانہ پبی کے قریب رہزنوں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ساتھی بال بال بچ گیا 

    تھانہ پبی کے قریب رہزنوں کی فائرنگ سے نوجوان زخمی ساتھی بال بال بچ گیا 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) چراٹ روڈ پر پو لیس تھا نہ پبی کے قر یب نا معلوم راہز نوں کی فا ئر نگ سے ایک نوجوان زخمی اور ان کا سا تھی بال بال بچ گیا تفصیلات کے مطابق گز شتہ شب چراٹ روڈ پر محمد شاہ کا بیٹااپنے ایک سا تھی کے ہمراہ مو ٹر سا ئیکل گھر بھٹی ڈاگ بہسود آرہے تھے کہ پو لیس تھا نہ پبی کے قریب نا معلوم راہز نوں نے ان کو روکنے کا اشارہ کیا بھا گنے پر راہز نوں نے ان پر فا ئر نگ شروع کی جس سے محمد شاہ کا بیٹا شدید زخمی ہوا اور ان کا سا تھی بال بال بچ گیا