پبی،واپڈا کالونی تاروجبہ میں ڈاکوؤں گھر میں گھس کر ڈکیتی 

  پبی،واپڈا کالونی تاروجبہ میں ڈاکوؤں گھر میں گھس کر ڈکیتی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پبی (نما ئندہ پاکستان) واپڈا کا لو نی تارو میں نا معلوم ڈاکوؤ گھر میں گھس اسلحہ کے نوک پر لاکھوں روپے کی نقدی اور دو قیمتی مو با ئل فونز چھین چوری کرکے لے اڑے تفصیلات کے مطابق  واپڈا کا لو نی تارو میں نا معلوم اڈاکوؤحضر مقبول کے گھر میں گھس کر اسلحہ کے نوک پر ان سے 7 روپے نقد اور دو عدد قیمتی مو بائل فونز چوری کر کے لے اڑے