تھانہ غربی،نامعلوم چور  دکاندار سے موبائل فون  چوری کرکے رفو چکر

  تھانہ غربی،نامعلوم چور  دکاندار سے موبائل فون  چوری کرکے رفو چکر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (کرائم رپورٹر)غر بی پولیس سٹیشن کی حدود مو بائل ما ر کیٹ میں نامعلو م چورو ں نے دکاندار سے مو بائل  فون چوری کر کے رفو چکر ہو گیا۔ واقعا ت کے مطابق گزشتہ روز شکو ر ولد فیض گل نے بتایا کہ وہ اپنے مو با ئل کی دکا ن واقع صدر با زار نز بلو ر پلا زہ میں موجود تھا کہ اسی دوران دو نامعلوم جو اں سالہ لڑکو ں نے آکر مو بائل فون خرید نے کو کہا اور اسی دوران شو کیس سے قیمتی مو با ئل فون چوری کر کے رفو چکر ہو گئے جسکی سی سی ٹی وی فوٹیج اور ویڈیو سو شل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں۔