سعودی ایئر لائنز نے پنجاب کے  حج آرگنائزر سے ٹکٹوں کے  پورے پیسے لینے کا اعلان

 سعودی ایئر لائنز نے پنجاب کے  حج آرگنائزر سے ٹکٹوں کے  پورے پیسے لینے کا ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) سعودی ایئر لائنز نے پنجاب کے حج آرگنائزر کو حج کے ٹکٹ کے PNR جاری کر کے24 گھنٹوں میں پوری رقم جمع کرانے کا بم گرا دیا۔ حاجی مارکیٹ سے غائب ہونے کے باوجود اب تک50فیصد سے زیادہ پیکیج رقم دینے کیلئے تیار نہیں۔پنجاب بھر کے حج آرگنائزر نے ڈسٹرکٹ منیجر سعودی ایئر لائنز سے درخواست کی ہے مشکل حالات میں رحم کریں حاجی کی خدمت کریں اور ٹکٹوں کے پیسے تین اقساط میں لینے کی منظوری دیں۔
اعلان